بحرین(سوات نیوزڈاٹ کام)چچازاد بھائی کے فائرنگ سے چارماہ کا معصوم بچہ جاں بحق، پھول کو مرتے دیکھ کر ماں بھی اپنے بچے پر قربان ہوگئی، بحرین پولیس کے مطابق بحرین کے گائوں سورباٹ میں سات سالہ ساگر پستول سے کھیلتے ہوئے فائرنگ کی، گولی سامنے چارپائی میں بیٹے چارماہ کے چچازادبھائی سمیرکو لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوئی ، سمیر کی ماں نے بیٹے کی موت سنی تو اس کو بھی دل کا دورہ پڑااور بھی خالق حقیقی سے جاملی،ماں اور بیٹے کو اہوں اور سسکیوں کیساتھ اہل علاقہ نے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا
1,482 total views, 2 views today
Comments