محکمہ سوشل ویلفئیر سپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن کونسل برائے معذور ان فنڈ 2013-14 ضلع سوات کے معذور افراد جن کی کل تعداد 4500 ہے ، ان کے لئے ایک کروڑ 6 ہزار روپے برائے خریداری وئیل چیئر ، سائیکل اور نقد مالی امداد کے طور پر منظور کئے گئے، جن کی ادائیگی کا باقاعدہ افتتاح گذشتہ روز نادیہ شیر ایم پی اے پارلیمانی سیکٹرٹری برائے بہبود آبادی و پوکل فرسن سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے اپنے حجرہ میں 500معذور افراد پر چیکس تقسیم کئے گئے،
ایم پی اے نادیہ شیر نے کہا ہے کہ جن معذور افراد کو چیک نہیں ملا ہے وہ سوشل ویلفئیر کے دفتر سے اپنا چیک وصول کری
434 total views, no views today
Comments


