یونیسیف نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
ان خیالات کااظہار پاکستان میں یونیسیف کی نئی نمائندہAIDA GIRMA MELAKU نے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران کیا جس میں انہوں نے وزیر خارجہ کو اپنی اسناد تقرر پیش کیں۔انہوں نے مائوں اور بچوں کی شرح اموات میں کمی لانے میں حکومت پاکستان کی کاوشوں کو بھی سراہا۔انہوں نے سکول نہ جانے والے بچوں کے سکولوں میں داخلے کے لئے یونیسیف کی مسلسل حمایت اور تعاون کا یقین دلایا ۔
1,288 total views, no views today
Comments



