مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز ضلع کلگام میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی شہادت کے واقعے پر جمعرات کے روز ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
ہڑتال کی اپیل سید علی گیلانی’ میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کی ہے۔ادھر حکام نے مقبوضہ وادی میں مظاہرے روکنے کے لئے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی ہے۔
1,100 total views, 2 views today
Comments