کانجو ، تحصیل کبل میں پا کستان تحر یک انصا ف کے کو ششیں رنگ لا آ ئی تحصیل کبل کیلئے کانجو فیڈر (1)پر کا م شر وع کر دیا ہے جس سے تحصیل کبل علا قہ کانجو میں فیڈ ر ون سے بجلی کے با ر با ر خر ابی اور فیڈر اور لو ڈ کا مسلہ خت م ہو جا ئیگا ۔ کانجو فیڈ ر ون کیلئے تمام پو ل بچھا دئے گئے ہیں اور فیڈر پر دن را ت کا م جا ری ہے کا م کی نگرا نی مر اد سعید کے بھا ئی کلیم سعید کر رہے ہیں
جس کی وجہ سے کا م تیز ی کے سا تھ جا ری ہے ، کلیم سعید کا کہنا ہے کہ عوام نے تحر یک انصاف پر اعتما د کیا ہے اور اب تحر یک انصاف کی حکو مت عوام کی خد مت پر پور ہ اتر ری گئی ، انہو ں نے کہا کہ ہما رے پاکستان تحر یک انصاف کے کا رکن اس فیڈر میں پیش پیش ہے اور کا م کر رہے ہیں۔
442 total views, no views today
Comments


