مٹہ (سوات نیوز ڈاٹ کام ) میر خیل میڈیکل اینڈ سر جیکل سنٹر کا افتتا ح ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مٹہ میر خیل میڈیکل اینڈ سر جیکل سنٹر کا افتتا ح مٹہ ذاکرخان ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر محمد سلیم خان نے اپنے ہاتھوں سے کر کے علاقے کے عوام کیلئے ایک اچھا اقدم قرار دے دیا اس طر ح سنٹروں سے علاقے کے عوام کو بہت سے سہولیات میسر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اباد ی کی لہذ سے اب بھی صحت کیلئے مزید اس طر ح سنٹر وں کی ضرورت ہے تاکہ ان غریب عوام کی برقت اور سہولت کے ساتھ علاج معلاج ہو سکے اس موقع پر علاقے کے عوام اورڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور سر جن ڈاکٹر محمد سیلم خان کومبارکباد دے دی۔
1,582 total views, no views today
Comments



