سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے سب سے بڑے گراسی گراونڈ میں پی ٹی ایم نے جلسہ کا اعلا ن کردیا، پختون تحفظ موومنٹ 29 اپریل کو سوات کرکٹ سٹیڈیم میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ ضلع سوات میں پی ٹی ایم کے رہنماؤں کے مطابق اتوار کو سوات سٹیڈیم میں بڑا جلسہ کیا جائے گا، جس سے منظور پشتون خطاب کریں گے۔ جلسہ کی اجازت کے لئے ڈپٹی کمشنر سوات کو درخواست دی گئی ہے۔
1,918 total views, 2 views today
Comments