کانجو، کانجو چو ک میں کئی مہنو ں سے گند گی کے بھر ما ر جگہ جگہ پڑ ی ہے اور نا لیو ں کے نکاس آ ب کا کو ئی انتظا م نہیں ہے ،کا نجو چوک پو لیس ہا سٹل کے پو شت پر واقعہ نالہ کئی عشروں سے بھرا پڑا ہے اور اس کیلئے اخرا ج کا کو ئی انتظا م نہیں ہے ،
جس سے تما م راستہ ہر وقت گند گی سے بھر ا رہتا ہے اور پانی کھڑے ہو نے کے وجہ سے ڈینگی کی پید وار کا ذریعہ بھی ہے،حکو مت وقت اور ضلعی انتظا میہ صرف میٹنگز ، بینرز اور اشتہار وں دعووں تک محدود ہے جبکہ عملی اقدا ما ت کو جامہ پہنا نے کی صلا حیت نہیں رکھ پا تی ۔عوام نے انتظا میہ کو مذکور ہ نا لہ کی تعمیر جلد از جلداور گند گی کے بر ما ر کو ہٹا نے کیلئے ٹھو س اقداما ت کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ ڈینگی کے خا تمے میں مؤ ثر ثا بت ہو جا ئے۔
484 total views, no views today


