مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)تحریک اتحاد اتمان خیل مٹہ یونین کونسل خریڑی کا تنظیم نو مکمل ملک جاوید اقبال صدر جبکہ صابرعلی جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق مٹہ یونین کونسل خریڑی اتمان خیل کا ایک اہم گرینڈ جرگہ ہوا جرگے میں تمام اتمان خیل نے شرکت کی جرگے سے ملک جاوید اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمان خیل قوم کو اکھٹا ہونا وقت کے ضرورت ہیں اور ساتھ اتحادواتفاق سے کام کرنا ہوگا جرگے سے گل باچا نے بھی خطاب کی اور مٹہ یونین کونسل خریڑی کا باقاعدہ تنظیم کا اعلان کیا جس میں ملک جاوید اقبال صدر جبکہ صابرعلی جنرل سیکرٹری منتخب، پردل سینئر نائب صدر، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جہانگیر خان بخت بیدار انفارمیشن سیکرٹری، نیاز خان سینئر نائب صدر ، اکرام اللہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے اس طرح تمام یوسیز ، تحصیلوں ، ضلعوں میں اپنے تنظیم تحریک اتحاد اتمان خیل قوم کو ایک کرینگے ۔۔
2,439 total views, no views today



