نجی تعلیمی اداروں میں مداخلت کے خلاف احتجاجاً سوات کے تعلیمی ادارے آج اور کل بند رہیں گے ، آل پرائیویٹ منیجمنت ایسو سی ایشن کے کال پر نجی تعلیمی اداروں میں این جی اوز کی جانب سے مداخلت کے خلاف آج بروز پیر اور منگل سوات کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔
1,596 total views, no views today
Comments



