مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام) مٹہ بر نجال درشخیلہ میں دو بھائیوں کے درمیان زمین کی تنازعہ پر لڑائی دونوں زخمی زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کئے گئے پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ درشخیلہ برنجال میں دو بھائیوں مسمیان بخت روان اور رسول خان کے درمیان زمین کی تنازعہ پر جھگڑا ہوا جس کی نتیجے میں دو نوں بھائی زخمی ہوگئے جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی ادھر پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
942 total views, no views today
Comments



