دریائے سوات نے ایک اورجان لے لی،چارباغ کے مقام پر دریا میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش کئی میٹر دوربرآمد کرلی گئی،لواحقین کے حوالے،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل چارباغ کے مقام پر موسیٰ ولدعطاء اللہ نامی نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے بے رحم موجوں کی لپیٹ میں آگیا
مقامی لوگوں نے ان کی تلاش شروع کی تاہم لاش کئی میٹر دور کانجوکے مقام پر دریا سے برآمدکر لی جسے لواحقین کے حوالے کردیا گیا نواجوان کو گذشتہ روز سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
423 total views, no views today
Comments


