انٹرمیڈیٹ 2014 کے سالانہ امتحان میں پارٹ ون کے میڈیکل گروپ میں کل 5699 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں4824 کا میاب ہوئے اور نتیجہ 85% رہا ، پارٹ ون کے انجینئر نگ گروپ میں کل 2528 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 1925 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 76% رہا
، پارٹ ون کے کمپیوٹر سائنس گروپ میں کل 331 طلباء وطالبات نے حصہ لیا جس میں 161 کامیاب ہوئے اور تنیجہ 49% رہا ، آرٹس گروپ میں کل 6964 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 3300 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 47% رہا ، جبکہ میڈیکل ٹیکنالوجی گروپ میں کل 70 طلباء نے حصہ لیا جس میں47 طلباء کامیاب ہوئے اور نتیجہ 32% رہا ، اس طرح پارٹ ون میں کل 15592 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 10257 کامیاب ہوئے اوت نتیجہ 66% رہا ، اسی طرح پارٹ سیکنڈ کے میڈیکل گروپ میں کل 5815 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 4742 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 82% رہا ، پارسیکنڈ انجینئرنگ گروپ میں 2900 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 2349 امیدوار کامیاب ہوئے اور نتیجہ 81% رہا ، کمپیوٹر سائنس گروپ میں283 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں جس میں173 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 61% رہا ، جبکہ پارٹ آرٹس گروپ میں 8025 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 5037 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 63% رہا ، میڈیکل ٹیکنالوجی گرومیں 83طلباء نے حصہ لیا جس میں جس میں 57 طلباء کامیاب ہوئے اور نتیجہ 69% رہا ، اس طرح پارٹ سیکنڈ میں مجموعی طور پر 17106 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 12358 طلباء وطالبات کامیاب ہوئے اور نتیجہ 72% رہا،مجموعی طور 2014 کے اس سالانہ رلٹ کے مطابق بورآ ف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سیدوشریف سوات سے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں شامل ہونے ولاے طلباء و طالبات میں کیڈٹ کالج سوات کے طالبعلم شہاب خان رونمبر 46334 نے 1008 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ، جبکہ جمیل سکول اینڈ کالج مینگورہ کی طالبات مس کوثر اقبال خان رونمبر 35262 نے 1002 نمبر لیکر دوسری اور حفصہ علی رول نمبر 35261 نے 997 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ، پری میڈیکل گروپ میں کیڈٹ کالج سوات طالبعلم شہاب خان رونمبر46334 نے1008 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ، جبکہ جمیل سکول اینڈ کالج مینگورہ کی طالبات مس کوثر اقبال خان رونمبر 35262 نے 1002 نمبر لیکر دوسری اور حفصہ علی رول نمبر 35261 نے 997 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ، پری انجینئرنگ میں کیڈٹ کالج سوا ت کے طالب علم اسداللہ رول نمبر 51216 نے 982 نمبر لیکر پہلی ، برہان اللہ رول نمبر 51230 نے 977 نمبر لیکر دوسری جبکہ اسی کالج کے طلبا ء سلطانی ملک خان رول نمبر51228 اور حسن سردار رول نمبر 51234 نے بالترتیب 975 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ، آرٹس گروپ مین گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی طالبہ مس سید بشریٰ رول نمبر 38528 نے836 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ، ضلع سوات کی پرائیویٹ طالبہ مس زینب رول نمبر 42403 نے830 نمبر لیکر دسری جکبہ گونمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول گا گرہ بونیر کے طالعلم ولی محمد خان رول نمبر 55293 نے 828 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی
555 total views, no views today


