جماعت اسلامی کالام کے کال پر جامع مسجد سے کالام بازار تک عوام نے ریلی نکالی اور کالام بازار میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرین سے جنرل سیکر ٹری جماعت اسلامی پی کے 85و سابق ناظم کالام حبیب اللہ ثاقب،مقامی امیر ملک فضل وہاب بھٹو،سابق نائب ناظم کالام ملک امیر سید، مولانا شاہ جہان کالامی اور دیگر نے خطاب کیا مقررین نے کہا کہ غزہ بمباری پر امن کی دعویداروں کی خاموشی دوغلی پالیسی ہے اسلامی ممالک فوری طور پر غزہ کے مسلمانوں کی حمایت کے لئے لائحہ عمل طے کریں
786 total views, no views today
Comments


