بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بلاک ہونے والے اے ٹی ایم کارڈ کے کھولنے پر مینگورہ بازار سمیت دیگر علاقوں میں باز دکاندار لوگوں سے کارڈ میں موجود ادھا ر قم وصول کر نے لگے ۔جبکہ باز علاقوں میں باقاعدہ سینٹر بنا کر غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ نے لگے
شگئی کے رہائشی دو معمر خواتین نے میڈیا کو بتایا کہ اینگروڈھیری چوک میں موجود سینٹر جو سلیم نامے شخص چلا رہا جس میں روزانہ سینگڑوں خواتین اپنا کارڈ جمع کرتے ہیں جس پر وہ اے ٹی ایم کارڈ میں موجودادھا رقم وصول کر لیتے ہیں ۔ادھا نہ دینے پروہ بد اخلاقی پر اتار اتا ہے۔اس طرح کے درجنوں سینٹراوردوکانیں مینگورہ دیگر علاقوں میں بھی قائم ہیں جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق افراد جو زیادہ تر انپڑھ لوگ ہوتے ہیں کولوٹتے ہیں ۔لوگوں نے ضلعی انتظامیہ سے ان غیرقانونی سینٹر کے خلاف کاروائی اور بند کارڈ کے کھولنے کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سینٹرقائم کرنے کی اپیل کی ہے
494 total views, no views today


