اسلام آباد (این این ائی) پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 16 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔جس کے بعد پہلاروزہ 17 مئی کو ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی کو چاند 4 بج کر 49منٹ پر پیدا ہو گا جب کہ چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہو گی۔واضح رہے کہ پہلے روزے کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی
1,188 total views, no views today
Comments



