مٹہ (سو ات نیوزڈاٹ کام) سکندر پرائیوئٹ ہسپتال میں ایک روزہ ائی فری کیمپ اختتام پذیر ہوا دوسو سے زیادہ تک کی ائی مریضوں کی مفت علاج کی گئی دیگر ڈاکٹر بھی اس طرح کی فری میڈیکل کیمپ لگا کر عوامم کیساتھ صحت کی مد میں تعاون کریں ائی سپشلسٹ ڈاکٹر خورشید علی کی بات چیت تفصیلات کے مطابق سکندر پرائیوئٹ ہسپتال مٹہ میں ائی سپشلسٹ سرجن ڈاکٹر خورشید علی خان کے نگرانی میں ایک روزہ ائی فری میڈیکل کیمپ اختتام پذیر ہوا جس میں تقریباً دو سو سے زیادہ کی انکھوں کی مریضوں کو مفت معائینہ اور مفت علاج کی سہولت دی گئی جبکہ کیمپ میں تمام مریضوں کو مفت ادویات اور نظر کی چشمے بھی دی گئی اس موقع پر ڈاکٹر خورشید علی خان نے کہا کہ دیگر ڈاکٹروں کو بھی اس طرح کی فری میڈیکل کیمپ لگانے چایئے تاکہ غریب عوام اور مریضوں کو کچھ فائدہ مل جائے
1,110 total views, no views today



