مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ باماخیلہ روڈ پر ٹیلرنگ کی دوکان میں گیس لیکچ سے لگنے والی اگ نے ٹیلرنگ اور کراکری کی دوکانوں میں موجود سامان کو راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کی لاکھوں روپوں کی نقصان ہوا ریسکیوں 1122موقع پر پہنچ کر اگ پر قابوں پالی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نورچینہ پلازہ باماخیلہ روڈ پر مسمی ثناء اللہ کے ٹیلرنگ کی دوکان میں سلینڈر لیکچ کی وجہ سے اگ بھڑک اٹھی جس نے قریب واقع عتیق کراکری کی دوکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لی جس میں موجود تمام سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ادھر اطلاع ملتی ہی 1122 ریسکیوں کی گاڑی اہلکاروں سمیت موقع پر پہنچ گئے جس کی وجہ سے اگ کو قابوں ہوکر مزید مارکیٹ کو جلنے سے بچالی ادھر کراکری دوکان کی مالک کی مطابق انکے پندرہ لاکھ کی جبکہ ٹیلرنگ دوکاندار کی مطابق انکے پچاس ہزار روپے کا نقصان ہوچکا ہے
1,854 total views, no views today



