سوات (سوات نیوزڈا ٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل گل کدہ پانڑ کا ایک اجلاس متوقع امیدوار پی کے فور سابق ناظم ریاض خان کے رہائش گاہ پر منعقد ہوا ، اجلاس میں ویلج کونسل پانڑ ، گل کدہ ، شریف آباد کے عہدیداروں اور منتخب کونسلروں نے شرکت کی جس میں سید خدبا چا ، نورخان ،سمین خان ، محمد کرم ایڈوکیٹ ، بخت زادہ کے علاوہ جنرل کونسلر جمروز ، عبدالوہاب ، شاہ جہان اور ناظم تاج نے شرکت کی ، اجلا میں فیصلہ کیا گیا کہ 16اپریل کو باچا خان ہاؤس میں عہدیداروں سے پی کے فور کے حوالے سے جو رائے لی گئی ہے اس کا احترام کیا جائے ، اجلاس میں کہا گیا کہ آئندہ انتخابات پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچا کر انتخابات کیلئے عوام کو تیار کریں ۔
1,452 total views, 2 views today
Comments