مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام) حلقہ پی کے 5کیلئے اختر حسین خان مو زوں ا مید وار قرا ر ٹکٹ د ینے کا مطا لبہ عثما ن علی میر خا نخیل ۔مینگور ہ یو سی لنڈ یکس اور ما لکا نا ن پی پی پی کے صدر عثما ن علی میر خانخیل نے ا یک ا خبا ر بیا ن جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ مینگورہ پی پی پی سٹی صدر ا ختر حسین خا ن نے کم عر صے میں حلقے پی کے 5میں پپلز پا ر ٹی کو تر قی کی را ہ پر گا مز ان کیا ہے مو صو ف کیو و جہ سے کذ شتہ روز مینگورہ میں درجنو ں افراد نے پا کستا ن پپلز پا ر ٹی میں شمو لیت اختیا ر کر لیا ا نہو ں نے مز ید کہا کہ دوسے طر ف سٹی صدر اختر حسین خان نے مینگور ہ سٹی میں ر یکا رڈ تنظم سا ز ی کر کے حلقے میں پا کستا پپلز پا ر ٹی کو مضبو ط اور مز ید مستحکم کیاوصوف با کر دار اور با صلا حیت کیسا تھ سا تھ پا ر ٹی میں خا د م کے طر ح کا م کر نے و الا شخص ہے ا ن کے پو ز یشن کو مز ید مضبو ط کر نے کے لئے مہم چلا ئنگے اور کا میا بی حا صل کر ینگے پی پی پی یو سی صدر عثما ن علی میر خانخیل نے اور دیگر کا ر کنوں نے صو با ئی اور مر کزی قیا د ت سے پر زو ر مطا لبہ کیا کے پی کے 5کا ٹکٹ اختر حسین خان کو د یا جا ئے
1,652 total views, 2 views today