سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ورلڈ پریس فریڈیم ڈے کے موقع پراسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف سوات پریس کلب کے صحافیوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، پولیس گردی کے خلاف نعرہ بازی ، واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ، احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چیف آرگنائزر سوات پریس کلب غلام فاروق ، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم ، سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر فضل رحیم خان ،الیکشن کمیٹی کے چیئرمین حضرت بلال ،رشید اقبال ، ہارون سیراج اور دیگر نے کہا ہے کہ اظہار رائے پر قدغن ہرگز برداشت نہیں کریں گے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت اسلام آبادکے پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کریں ۔
1,276 total views, no views today
Comments



