مٹہ۔(سوات نیوزڈاٹ کام ) کراکر گوالیری میں اسمانی بجلی گرنے سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی بھی ہلاک مکان بھی مکمل طور پر تباہ تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کراکر ابراہیم ولد خکلے کی گھر پر اسمانی بجلی گرنے سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی بھی ہلاک مکان کو بھی جل گیا۔ آسمانی بجلی سے مالک مکان کے مطابق ایک بکری، 2گائے ، 12بھیڑیاں ہلاک جس کے نقصان تقریبا تین لاکھ تک ہیں۔واقعی کے بعد زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس نے بھی رپورٹ درج کرلی۔
1,156 total views, no views today
Comments



