مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )ویلج کونسل چمن لالئے کے ناظم مشتاق احمد خان اور نائب ناظم ویلج کونسل ارکوٹ شمس الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی قائدین حلقہ پی کے اٹھ کا ٹکٹ رحمت علی خان کر جاری کرکے حلقے میں پارٹی کے جیت کو یقینی بنائے رحمت علی خان اس ٹکٹ کیلئے ایک موزوں امیدوار ہے علاقے کیلئے رحمت علی خان کی خدمات اور پارٹی کیلئے قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں رحمت علی خان کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ ایک عوامی مطالبہ ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی کے اٹھ کیلئے رحمت علی خان ایک موزوں امیدوار ہے اور پارٹی کے ذمہ داروں کو چایئے کہ وہ حلقہ پی کے اٹھ کی ٹکٹ رحمت علی خان کو دیں انہوں نے کہا کہ رحمت علی خان کے علاقے عوام اور پارٹی کیلئے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں اسلئے حلقہ پی کے اٹھ کے ٹکٹ کا وہ صیح حقدار ہے اور اگر پارٹی نے رحمت علی خان کو ٹکٹ دیا تو حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت یقینی ہے اسلئے پارٹی قائدین بلاتاخیر رحمت علی خان کو ٹکٹ جاری کریں
986 total views, no views today



