سوات، ضلع سوات میں عید الفطر کے نمازیں ادا کردی گئی، ضلع بھر میں دس ہزار سے زائد مساجد اور عیدگاہوں میں عید کا نماز ادا کردیا گیا، جس میں لاکھوں فرزندگان اسلام نے شرکت کی، عید کے نماز کے موقع پر ملک اور پورے دنیا کے مسلمانوں کی لئے دعائیں کی گئی، نماز کے خطبہ کے موقع پر علماء کرام نے مسلمانوں کو اپس میں اتفاق واتحاد کا مظاہرہ کرنے
اور ایک دوسرے کو درگزر کرنے کی تلقین کی، ضلع بھر میں عیدگاہوں اور مساجد میں عید کی نماز سات بجے سے لیکر اٹھ بجے تک ادا کردی گئی ،
516 total views, no views today
Comments


