سوات، چیف جسٹس اف پاکستان جسٹس ناصرالملک نے عید کی نماز اپنے ابائی علاقہ میں ادا کردی، جسٹس ناصر الملک سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ گل کدہ کا رہنے والا ہے ، انہوں نے عید الفطر کی نماز گل کدہ میں ہی ادا کردی ، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، چیف جسٹس ناصر الملک عید کے نماز کے بعد علاقہ
کے معززین اور بزرگ شہریوں سے اور ان کو عید کی مبارک باد دی، جبکہ اس سے قبل وہ اپنے والد اور والدہ کے قبروں پر حاضری دینے بھی گئے ۔
417 total views, no views today
Comments


