سوات (عزیز کالامی سے )یونین کونسل بالاکوٹ پشمال سے جماعت اسلامی اور اے این پی کا صفایا، درجنوں افراد پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے .اس سلسلے میں گزشتہ روز جلسہ کا انعقاد کیا گیاجس میں کوٹ کا پورا گاؤں پی ٹی آئی میں شامل ہوا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں شرافت علی نے کہا کہ آئندہ انتخابات کارکردگی کی بنیاد پر حصہ لینگے عوام اب مذہب اور قوم پرستی کے نام پر مزید دھوکے میں نہیں آئیگی عوام نے عمران کے وژن کو اپنا لیا ہے.جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے آفتاب خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اداروں مضبوط کر کے عوام کا دیرینہ مسلہ حل کیا ہے.ضلعی کونسلر ملک آصف شہزاد نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں پورے پاکستان سے کلین سوئیپ کرینگے جلسہ سے پی ٹی آئی پے کے ٹو کے صدر بشیر خان اور تحصیل کونسلر فدا مند خان نے بھی خطاب کیا.
1,846 total views, no views today



