سوات، سوات نیوز ڈاٹ اپنے تمام قارئین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے، سوات نیوزڈاٹ کام کا تمام سٹاف اپنے قارئین پڑھنے والوں اور فیس بک پیچ وزٹ کرنے والوں کو عید الفطر کی مبارک باد کیساتھ ساتھ یہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو تاقیامت شاد آباد رکھے اور اس کو دشمنوں سے پاک رکھیں،جبکہ اپنے قارئین کیلئے بھی دعاگوہیں
کہ وہ اللہ ان کے تمام شرعی حاجات پوری کریں اوران کو اپس میں اتفا ق واتحاد اور محبت بانٹنے کی توفیق عطاء کرے، سوات نیوزڈاٹ کام اس پر مسرت موقع پر بھی اپ کا ساتھ دیتا رہے گا اور اپ کو عید کی خوشیاں پہنچاتا رہے گا۔
440 total views, no views today
Comments


