مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ منشیات فروش نے مٹہ تھانہ میں قران پاک پر ہاتھ رکھ منشیات فروشی توبہ کرلی ائندہ کیلئے کسی قسم کی منشیات فروخت نہ کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ تھانہ میں ایس ایچ او راحت خان اور مہتاب گل کے موجود گی میں منشیات فروش فضل ہادی سکنہ خریڑئی نے قران پاک پر ہاتھ رکھ کر ائندہ کیلئے کسی بھی قسم کی منشیات فروخت نہ کرنے کا وعدہ اور اعلان کیا
1,480 total views, no views today
Comments



