سوات،سوات کے سیاحتی وادی مدین میں سیاح دریائے سوات کے بے رحم اور ٹھنڈے موجوں کا نذر ہوگیا ہے، مقامی پولیس کے مطابق بلال ولد حیات اللہ سکنہ حیات آباد چارسدہ مدین میں دریائےسوات کے کنارے بیٹھ کر منہ ہاتھ دھو رہا تھا کہ اچانک ان پاؤں پھسل گیا اور وہ دریائے کے تیز ، بے رحم اور ٹھنڈے موجوں کی نذر ہوگیا ہے،
مدین پولیس کے مطابق لاپتہ شخص کی تلاش کا سلسلہ شروع کیا گیا ، تاہم اخری اطلاعات انے تک تلاشی میں کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
ڈینگی مچھر نے مزید دو افراد کو شکار کرلیا
583 total views, no views today
Comments


