سوات(رحیم خان سے)سوات کے تحصیل مٹہ میں دیور نے چھری مارکر بھابھی کو زخمی کردیا، پولیس سٹیشن شور کے مطابق گائوں کوزشور میں معمولی تکرار پر دیور نے اپنی بھابھی کو چھری کا وار کرکے شدید زخمی کردیا، جن کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا، جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے جبکہ پولیس نے ملزم کو الہ سمیت گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی
1,458 total views, no views today
Comments



