سوات، مینگورہ شہر میں دو سال بعد خوبصورت برفباری، شہری برفباری سے خوب لطف اندو ز ہورہے ہیں،مینگورہ شہر میں گزشتہ دو گھنٹوں سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کو مقامی لوگ انجوائے کررہے ہیں، برفباری کی وجہ سے شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ، شہر کے بچے ، بوڑھے اورجوان تمام لوگ برفباری سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں،
اور گھروں کی چھتوں،بازاروں میں کھڑے ہو کر اسمان سے گرتے برف کو دیکھ رہے ہیں،
461 total views, no views today
Comments


