سوات، سوات کے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار میں ڈائنا گاڑی نے ٹکر مار کردیوار گرادی ، ملبے تلے دب کر چھوٹی بچی جاں بحق ہوگیا، غالیگے پولیس کے مطابق گاؤں مانیا میں تیز رفتار ڈائنا گاڑ ی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دیوار سے ٹکرا گئی، جس سے دیوار زمین بوس ہو گیا، پولیس کے مطابق دیوار کے ملبے تلے دب کر تنزیلاولد محمد حنیف سکنہ شموزئی عمر اٹھ سال سوات شدید زخمی ہوگئی،
جو بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گئیں، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
432 total views, no views today
Comments


