سوات، سوات کے سب سے حسین وادی مہوڈنڈ جھیل میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد تفریح کیلئے امڈ ائے ہیں، سیاح جھیل کے حسین نظاروں ، خوبصور ت اور کھلے میدان سمیت ابشاروں سے خوب لطف اٹھاتے نظر ایئے ، سوات نیوزڈاٹ کام کیساتھ سیاحوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وادی مہوڈنڈ اور جھیل دنیا کے حسین ترین علاقوں میں ہوتا ہے لیکن وادی تک پہنچنے کیلئے سڑک انتہائی خراب ہے ،
سیاحوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس جھیل تک پہنچنے والے سڑک کی حالت درست کریں تاکہ سیاح زیادہ تعداد میں ان نظاروں تک پہنچ جائے ۔
383 total views, no views today
Comments


