سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے علاقہ فضاگٹ میں قیمتی پالتوں کتے کی چوری کا معاملہ پو لیس سٹیشن پہنچ گیا ، فالتو کتے کے مالک کامران اقبال نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ سئز بیرین نسل کا ان کا قیمتی کتا جس کا نام ریمبو تھا ، ان کے ہوٹل کے لان میں تھا کہ رات کو نامعلوم ملزمان اس کو چوری کرکے لے گئے ، مالک مطابق کتے کی قیمت لاکھوں روپے میں ہے جس پر مینگورہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
1,250 total views, no views today
Comments



