سوات(سوات نیوزڈآٹ کام )پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے انٹرویو کا سلسلہ شروع کردیا، پشاور میں پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے صدر اور چئیرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ انجینئر امیر مقام اور دیگر بورڈ ممبران صوبائی سیکریٹریٹ پشاور میں 2018 کے عام انتخابات کے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں دینے والوں کی انٹرویوزکررہے ہیں، انٹرویو ن لیگ کے صوبائی صدر امیرمقام، سابق وزراء اعلی سردار مہتاب عباسی۔پیر صابر شاہ۔ ڈپٹی اسپیکر جاوید عباسی و دیگر قائدین کررہے ہیں،انٹرویوز مکمل ہونے کے بعد پارٹی ٹکٹ دینے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا،
1,330 total views, no views today
Comments



