سوات(خورشید علی )جمیعت علماء اسلام اور گرجر قومی تحریک کے رہنما شہزاد گجر اپنے پارٹی کیلئے سب سے موزوں امیدوار بن گئے ، حلقہ پی کے 7 اور حلقہ این اے 4 کیلئے اگر ایم ایم اے ان کو پارٹی ٹکٹ دے گی تو وہ بھاری مارجن سے کامیاب ہو سکتے ہیں، شہزاد گجر گزشتہ کئی دیہائیوں سے عملی سیاست کررہے ہیں، جبکہ وہ گجر برادری کے حقوق اور مسائل کے حل کیلئے کئی عشروں سے برسر پیکار ہیں، ایم ایم اے اگر صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 اور این اے 3 اور 4 کیلئے ان کو ٹکٹ دیتی ہے تو اس سے یہ تینوں نشستیں شہزاد گجر اسانی سے جیت جائین گے، ان تمام حلقوں میں ایم ایم اے کے پاس شہزاد گجر سے زیادہ موزوں امیدوار نہیں ہے
1,102 total views, no views today
Comments



