سوات(خورشید علی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود خان نے حلقہ پی کے 9 کیلئے کاغذات جمع کرادیئے ،محمود خان نے ریٹرنگ افیسر مٹہ نے سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی اور وزیر اب پاشی سے کاغذات وصول کئے ، محمود خان نے کہا کہ ائندہ الیکشن میں بھی پاکستان تحریک انصاف بھر پور کامیابی حاصل کرے گی
892 total views, no views today
Comments



