سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار وقار خان نے صوبائی حلقہ Pk7 کے لئے کاغزات نامزدگی وصول کر لئے ۔ تمام کارکن بھر پور انداز سے انتخابی مہم چلانے کے لئے تیار ہوجائے ۔ سابقہ ایم پی اے وقار خان کیساتھ حلقہ کے عوام بڑی تعداد میں ریٹرنگ افیسر کے کمرے میں موجود تھے، اس موقع پر وقار خان نے کہا کہ تبدیلی والوں کا اصل چہرہ عوام جان چکے ہیں، اب عوام مزید ان کی دھوکے میں نہیں ائیں گے۔
934 total views, no views today
Comments



