سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے انتخابی امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا، پارٹی ترجمان کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 2سے امیر مقام، پی کے 3 سے سردار خان، پی کے 4 سے امیر مقام، پی کے 5 سے ارشاد خان، پی کے 6 سے حبیب علی شاہ، پی کے 8 سے عظمت علی خان، پی کے 9 سے عبداللہ خان کو پارٹی نے ٹکٹ دیدیئے ہیں، جبکہ پارٹی حلقہ پی کے 7 اور این اے 3 کا ٹکٹ بہت جلد امیداروں کو دے دی گی
1,184 total views, no views today
Comments



