سوات(خورشید علی )سوات کیلئے سب سے بڑی خبر، سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ایم ایل ن کے صدر شہباز شریف سوات سے الیکشن لڑینگے، پارٹی ذرائع کے شہباز شریف کی کاغذات نامزدگی اج دو بجے کے قریب ن لیگ کے صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام جمع کرائیں گے، شہباز شریف سوات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3سوات 3 سے انتخاب لڑینگے۔
944 total views, no views today
Comments



