سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)عید الفطر بلکل قریب اتے ہی ملک بھر کی طرح سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بھی عید کی تیاریاں عروج پر پہن گئیں ہیں، ضلع بھر کے سب سے بڑے بازار میں مختلف علاقوں سے لوگوں کے انے کا سلسلہ گزشتہ دو دنوں سے جاری ہیں، عید کی خریداری کیلئے انے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے مینگورہ شہر میں ٹریفک کا رش بڑھ گیا ہے اور تنگ سڑکوں کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، تاہم عید کی خریداری کیلئے انے والے لوگ اس کوبخوبی انجوائے کررہے ہیں
2,556 total views, no views today
Comments



