سوات(سہیل باچا)چور چوری سے باز نہیں اتے چاہے رمضان کا مہینہ کیوں نہ ہوا، تحصیل بریکوٹ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں موٹر سائیکل چوروں نے 13 افراد کو موٹر سائیکلوں سے محروم کردیا، جبکہ گزشتہ تین دنوں میں پانچ موٹر سائیکل چوری کئے گئے ، اس سلسلے میں پولیس نے ابھی تک ملزمان کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی ہے ، جس کی وجہ سے تحصیل بریکوٹ کے عوام میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔
1,790 total views, 2 views today
Comments