سوات،مقامی لوگوں نے دیر بالا سیکورٹی فورسز کے مقابلہ میں ہلاک عسکریت پسندوں کو دفن کرنے سے انکار، ذرائع کے مطابق نو اگست کو دیر بالا میں مقامی لوگوں اور سیکورٹی فورسز کے مشترکہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کے لاشیں وصول کر نے اور دفن کرنے سے انکار کیا ہے ۔ذرائعمقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ دہشت گر دوں کے لے مسلمانوں
کے قبرستان میں کوئی جگہ نہں لاشیں وصول کر نے والے مقامی انتظامہ سے رابطہ کر سکتے ہیں
375 total views, no views today
Comments


