- سوات۔ سوات میں عید نے سیاحوں اور مقامی لوگوں کی خوشیاں دوبالا کردیں ہیں ۔ حسین موسم میں بچے اپنے والدین کیساتھ مخےلف پارکوں کا رخ کررہے ہیں جہاں پر وہ خوب شرارتیں کرتے نظر ارہے ہیں ۔ ملک سے انے والے سیاح سڑکوں پرانے والے پارکوں میں ٹھرتے ہیں اور اسکے بعد وہ۔سیاحتی علاقوں کا رخ کرتے ہیں
1,398 total views, no views today
Comments



