سوات۔ سوات کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اوررہنماء پارٹی ٹکٹ کی غلط تقسیم کیخلاف بنی گالہ احتجاج کیلئے پہنچ گئے ۔ احتجاج کی قیادت سئنیر صدر سعید خان کرریے ہیں ۔ سعید خان کا کہناہے کہ ایک شخص کو دو حلقوں کی ٹکٹ دینا ناانصافی ہے جس کیخلاف احتجاج عمران خان کے گھر کے باہر کرینگے
1,298 total views, no views today
Comments



