مینگورہ، سوات کے مرکزی شہر سمیت چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں جشن آزاد ی کے سلسلے میں دکانیں ،سڑکیں ، سکول سبز ہلالی پرچموں سے سج گئے ، ضلع بھر میں 68 ویں جشن ازاد ی پورے جوش وجذبے کیساتھ منایا جارہا ہے، مینگورہ شہر میں جگہ جگہ سٹالز لگائے گئے ہیں جہاں پر لوگ جشن ازادی کی خوشی میں جھنڈے، بیج خرید رہے ہیں،
اسی طرح سرکاری اورنجی سکولوں میں بھی جشن ازاد ی کے حوالے تقریبات ہونگے، شہری علاقوں کے علاوہ تحصیل بریکوٹ، کبل، خوازہ خیلہ ، مدین اور مٹہ میں بھی دکانوں ،سکولوں ، سرکاری عمارات کو سجایا گیا ہے۔
489 total views, no views today
Comments


