سوات۔ سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ غوریجو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق شعیب ولد محمد پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اس قتل کردیا ہے ۔ مقتول کی لاش کو سیدو شریف ہسپتال منتول۔کیا گیا۔ جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
1,095 total views, no views today
Comments



