سوات۔ تحریک انصاف نے پی کے 3 کے امیدوار ڈاکٹر حیدر کو این اے 2 کا بھی امیدوار بنادیا۔ محمدزیب اور اصف شہزاد نظرانداز ۔ زرائع کے مطابق پی ٹی ائی نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں این اے ٹو کا فیصلہ سنادیا ۔ فیصلے کے مطابق ڈاکٹر حیدر این اے ٹو کے بھی امیدوار ہونگے ۔ یہ نشست پہلے محمود خان کے پاس تھی
976 total views, no views today
Comments



