سوات۔ سوات میں ایک اور افسوسناک حادثہ ۔ ایک اور گاڑی دریاء سوات میں۔گرگئی ۔ زرائع کے مطابق مقامی افراد کی گاڑی کالام سڑک پر دریاء سوات میں گرگئی ۔ جس میں تین افراد سوار تھے تینوں۔افراد دریاء کے تیز بہاو میں بہہ گئے ییں جن کی تلاش شروع کردی گئی یے
1,288 total views, no views today
Comments



