سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)دریائے سوات میں لاپتہ تین افراد کی تلاش تاحال جاری ، مختلف مقامات پر لاشوں کو دریا میں ڈھونڈے کا سلسلہ جاری ہے، سوزوکی گاڑی جس میں تین افراد عزا گل ولد حاجی گل زادہ اقبال حسین ولد شیر محمد اور حاجی ولد سلطان زرین سوار تھے وہ پشامل لائیکوٹ کے قریب دریائ سوات میں گر گئی تھی اور تینوں افراد دریا کے تیز لہروں میں ڈوب گئے تھے، مقامی افراد، سول انتظامیہ مختلف مقامات پر لاشوں ڈھونڈ رہے ہیں تاہم ابھی تک ان کا سراغ نہیں مل سکا ہے
1,706 total views, 2 views today
Comments